Top 9 Useful Foods for Breastfeeding Mother IIدودھ میں اضافہ صحت بھی آچھی

BREASTFEEDING
スポンサーリンク

بسم اللہ الرحمن الرحیم
ربِ کائنات نے ماں کے دودھ میں وہ بنیادی غذائیت رکھی ہے جو بچے کی جسمانی و ذہنی نشوونما کے لئے بہت ضروری ہے۔ ماں کی غذا دودھ کی صورت میں بچے کی نشوونما اور گروتھ کرتی ہے۔ ماں کو ایسی غذاؤں کا انتخاب کرنا چاہیے جو دودھ میں اضافے کے ساتھ ساتھ صحت کو بھی ہیلتھی بنائیں۔
نمبر ۱ دلیہ دلیہ کم کیلوری اور فوری توانائی پہنچانے والی ایک مکمل غذا ہے اس میں فائبر کی بھاری مقدار پائی جاتی ہے جو قبض کو دور کرتا ہے۔ زچگی میں ہونے والی ڈیابیطس کے امکانات کو کم کرتا ہے۔ صبح ایک پیالہ دلیہ کھانے سے پورا دن ماں کا دودھ زیادہ بنتا ہے۔
ہرے پتوں والی سبزیاں دودھ پلانے والی ماؤں کو بلڈ اینیمیا کا مسئلہ ہو جاتا ہے۔ ہرے پتوں والی سبزیاں جیسے سرسوں کا ساگ، پالک، میتھی کھانا بہت فائدہ مند ہوتا ہے۔ پالک میں ایسے اجزاء پائیں جاتے ہیں جو خون کی کمی کو دور کرتے ہیں اور بریسٹ کینسر سے محفوظ رکھتے ہیں۔
زیرہ زیرہ ناصرف جسم میں موجود اضافی چربی کو پگلاتا ہے بلکہ دودھ میں اضافہ بھی کرتا ہے۔ بھوک بڑھاتا ہے۔ سینے کی جلن کو دور کرتا ہے۔ اور قبض کُشا ہوتا ہے۔
گاجر گاجر وٹامن اے حاصل کرنے کا بہترین سورس ہوتا ہے۔ گاجر کو دوعدھ میں میں پکا کر یا جوس کی صورت میں پینا بہت فائدہ مند ہوتا ہے۔
سونف جو عورتیں پہلی بار ماں بنتی ہیں اُن کے دودھ کی مقدار قدرے کم ہوتی ہے۔ دودھ میں اضافے کے لئے ایک سے دو چمچ سونف دودھ میں ڈال کر اُبال کر نوش فرمائیں
گائے کا دودھ دودھ ہر لحاظ سے ہر عمر کے افراد کے لئے موزوں ہوتا ہے۔ خاص طور پر وہ عورتیں جن کا دودھ کم ہوتا ہے۔ اُن کے لئے گائے کا دودھ بہت فائدہ مند ہوتا ہے۔ لیکن اگر گائے کا دودھ آسانی سے دستیاب نہ ہوتو بھینس یا بکری کا دودھ ضرور پئیں َ
خشخاش زچگی کے بعد بہت ساری عورتیں بے چینی، گھبرائٹ اور ذہنی تناؤ کا شکار ہو جاتی ہیں َ ایسی عورتوں کے لئے خشخاش کا استعمال بہت فائدہ مند ہے۔ خشخاش کا استعمال مختلف چیزوں میں جیسے دلیے اور خشخاش میں ڈال کر کیا جا سکتا ہے۔
براؤن چاول دودھ پلانے والی عورتوں کے لئے سفید چاولوں کی نسبت براؤن چاول بہت فائدہ مند ہوتے ہیں یہ بھوک میں اضافہ کرتے ہیں، دودھ پلانے والی ماؤں کے ہامونز کو بیلنس کرتے ہیں۔
شکر قندی میں وٹامن سی، وٹامن بی کمپلکس، فائبر اور میگنیشیم پایا جاتا ہے۔ شکر قندی کی کھیر بنا کر کھانا دودھ پلانے والی ماؤں کے لئے بہت فائد مند ہوتا ہے۔
Plz subscribe my channel and also click on bell button for more like and funny vedio. thanks for watching
DISCLAIMER: This Channel DOES NOT Promote or encourage Any illegal activities , all contents provided by This Channel is meant for EDUCATIONAL PURPOSE only .

Copyright Disclaimer Under Section 107 of the Copyright Act 1976, allowance is made for “fair use” for purposes such as criticism, comment, news reporting, teaching, scholarship, and research. Fair use is a use permitted by copyright statute that might otherwise be infringing. Non-profit, educational or personal use tips the balance in favor of fair use.
All the images in use this vedio are only for explainer and Educational purposes
“Fair Use” guidelines: www.copyright.gov/fls/fl102.html
Film Footage courtesy of Pixabay.com, Used by Permission as a free use. Image(s) used under free license from pixabay.com.

how to increase mother milk for baby at home
Ma Ka Doodh Barhane Ka Tarika in hindi /urdu
baby _mother_foods#
Baby_CAre#
baby_mother#

スポンサーリンク
スポンサーリンク

BREASTFEEDING
breastmilkをフォローする
母乳動画まとめ~BREASTFEEDING~

コメント

Translate »